Pakistan ky kai shahro mein zalzly ky jhtky

پاکستان کے کئی شہروں میں زلزے کے جھٹکے

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کے کئی شہروں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. لوگ زلزے کے جھٹکے محسوس کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے اور اللہ کا ذکر کرنے لگے. پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.
زلزلے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، ملتان اور سرگودھا سمیت ملک شہروں میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چکوال اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی محسوس کیے گئے، پشاور، سوات، شمالی وزیرستان، ہنگو، مردان، ملاکنڈ، بونیر، شانگلہ اور دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.
اس کے علاوہ مانسہرہ، بٹ گرام، تورغر اور کوہستان میں بھی عوام نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔
زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش افغانستان تھا جس کی زیر زمین گہرائی 215 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں