لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان کے لیے انتہائی شرمناک خبر ہے کہ پاکستان میں تقریبا 80 فیصدسے زائد لوگporn site دیکھتے ہیں ۔ پورن سائٹس دیکھنے میں انڈیا نمبر ون پر ہے جہاں نیو دہلی ،دہلی جیسے شہروں میں لوگوں کے دیکھنے کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
دنیا کے 10 ٹاپ کے ممالک میں سب سے زیادہ پورن دیکھی جاتی ہیں۔جن میں ترکی ،انڈیا ،پاکستان ،لبنان اور سعودی عرب جیسے ممالک بھی آتے ہیں۔ ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان کا نمبر 5واں ہے۔جو انتہائی افسوسناک بات ہے۔ 2021 کی ایک رپورٹ کے مطابق 225 میلین لوگ پورن سائٹس دیکھتے ہیں۔
پاکستان میں خواتین بھی کثیر تعداد میں پورن سائٹس دیکھتی ہیں۔
موٹیوشنل سپیکر اور یوٹیوبر محمد علی نے بھی فرخ وڑائچ شو میں ایسی ہی شرمناک باتؤں پر کھل کر بات کی تھی . یہ بھی بتایا تھا کہ اس پورن کی وجہ سے معاشرے میں کس قدر فسادات برپا ہو رہے ہیں.