پتنگ بازی کی15 دن اجازت دینے کا حکومت کا اختیار ختم کرنے کی تجویز ارسال

(ڈیلی پوائنٹ) پتنگ بازی کی15 دن اجازت دینے کا حکومت کا اختیار ختم کرنے کی تجویز ارسال کر دی گئی۔ محکمہ بلدیات نے پتنگ بازی کی اجازت دینے کااختیارختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ اس سے قبل پندرہ دن پتنگ بازی کی اجازت دینے کاقانون ہے۔ محکمہ بلدیات نے یہ اجازت ختم کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
پتنگ بازی کی سزا5سال،جرمانہ20لاکھ روپے ہوگا۔ دوسری باریہی جرم کرنے پرسزا اور جرمانہ دوگنا ہوجائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں