اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)آج پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے . پٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کمی کا امکان ہے. عالمی مارکیٹ میں بھی تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے.
پٹرول اور ڈیزل میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی. کمی کی صورت میں وفاقی حکومت آج اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کرے گی.