پولیو نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

(ڈیلی پوائنٹ) پولیو نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
آؤٹ فال ڈسپوزل سٹیشن کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ آوٹ فال ڈسپوزل اسٹیشن سے 17 اپریل کوسیوریج نمونے لیے گئے۔
پولیو کے خلاف شہر میں بھرپور مہم کے باوجود ماحول میں پولیو وائرس موجود ہے۔ پولیو وائرس کی موجودگی بچوں کی صحت کیلئے سنگین خطرہ ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں