(ڈیلی پوائنٹ) حکومت کی جانب سےسرکاری اداروں کی نجکاری کامعاملہ،پیپلزپارٹی نےحکومت کیساتھ نجکاری معاملات دیکھنےکیلئےکمیٹی قائم کردی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکمیٹی کی منظوری دےدی۔ کمیٹی میں شیری رحمان، سید نوید قمر اور سلیم مانڈی والا کو شامل کیا گیا۔