استحکام پارٹی نے پی ٹی آئی کی اہم ترین وکٹ گِرا دی

استحکام پارٹی نے پی ٹی آئی کی اہم ترین وکٹ گِرا دی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پی ٹی آئی کے لیے ایک اور بری خبر استحکام پارٹی نے عمران خان کا ایک اہم سیاسی رہنماء اپنی پارٹی میں شامل کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پاکستان کے سابق وزیر اور رہنماء غلام سرور خان نے آج جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیاہے۔
غلام سرور خان نے استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین کو اپنی وفاداری کا یقین دلاتے ہوئے پارٹی میں شمولیت میں حامی بھر لی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں