PTI ny aj ka jalsa mansokh kr dia

پی ٹی آئی نے آج کا اپنا جلسہ ملتوی کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) پی ٹی آئی نے آج کا ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا ہے. پی ٹی آئی نے جلسہ عمران خان کی ہدایت پر ملتوی کیا ہے. تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے نے جلسہ منسوخی کا باقاعدہ اعلان کیا ہے.
عمران خان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ جلسہ اب 8 یا 9 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا. پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے کہا کہ یہ جمہوریت نہیں بلکہ آمریت کا دور ہے جس میں پاکستان کی بڑی جماعت کو جلسے کرنے کی بھی اجازت نہیں دے رہی.

اپنا تبصرہ لکھیں