لندن(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے موجودہ جسٹس اطہر من اللہ سے انتہائی غیر مناسب اور توہین آمیز سلوک رویہ اپنایا ہے۔
🚨🚨A group of PTI workers heckled Justice Ather Minallah outside LSE London where the judge was a speak on invitation by Pakistani students. Other guest speakers were @Razarumi and @Real_MZubair on the topic of ‘Future of Pakistan’. Justice Minallah was rushed to safety by the… pic.twitter.com/CIXNIb1d0s
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) February 3, 2024
جسٹس اطہر من اللہ “فیوچر آف پاکستان” کانفرنس کے سلسلے میں پاکستان سے لندن روانہ ہوئے تھے۔لندن میں موجود پاکستانی طلبا کی دعوت پر جسٹس اطہر من اللہ نے کانفرنس میں شرکت کی۔کانفرنس کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنان نے جسٹس اطہر من اللہ کو گھیر لیا اور نعرے بازی شروع کر دی۔
تاہم بعد میں کانفرنس کے منتظمین نے جسٹس اطہر من اللہ کو بحفاظت گاڑی میں سوار کر کے روانہ کیا۔