(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب کابینہ نےطلباوطالبات کیلئے20ہزاربائیک کی منظوری دیدی. موٹرسائیکلیں بلاسود طلباوطالبات کودی جائیں گی. سودکےتمام اخراجات پنجاب حکومت خود برداشت کرےگی۔ ڈاؤن پے منٹ بھی پنجاب حکومت خود ادا کرے گی۔ طلباو طالبات کوبیلٹ کےذریعےکی بائیک دی جائیں گی۔
یاد رہے کہ سابق نگران حکومت نےطلبہ کے لیے 10ہزاربائیکس پہلےہی منظورکررکھی ہیں۔