پنجاب حکومت کا فیصلہ

بجٹ پیش پنجاب حکومت کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ۔ نگراں حکومت آج کابینہ کے سامنے منی بجٹ پیش کر رہا ہے۔چار ماہ کے بجٹ کا کل حجم 2100 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔
ترقیاتی بجٹ 320 ارب روپے مختص ہے۔ہیلتھ کے شعبہ کے لیے 208 ارب رکھے گئے ہے۔
ایجوکیشن سیکٹر کے لئے 220 ارب رکھے گئے ہیں۔نگران کابینہ آج چار ماہ کا بجٹ منظور کرے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں