پنجاب حکومت کاجیل محتسب بنانے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کاجیل محتسب بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ جیل محتسب جیل کے اندر افسران کی اپیلوں کو سنے گا۔
جیل محتسب جیلوں میں قیدیوں کے مسائل سنے گا۔ جیل محتسب الگ سے محکمہ داخلہ کے تحت کام کرے گا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے 5 نئے جیلیں بنانے کا فیصلہ کیا۔ پنجاب میں ویمن جیل الگ سے بنے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کل اس حوالےسےاجلاس طلب کرلیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں