Punjab ky halat kharab dafa 144nafiz kr di gai

پنجاب میں حالات خراب دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب کے حالات خراب دفعہ 144 نافذ کر دی گئی.اب پنجاب میں جلسے اور جلوسوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے.تین کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے.محکمہ داخلہ پنجاب نے باقاعدہ اس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے.
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق جمعہ 26 جولائی سے اتوار 28 جولائی تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امن و امان کے قیام، انسانی جانوں،املاک کے تحفظ کیلئے پابندی لگائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں