Qamar javed ky khalif b karwai ki jay

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہیے شیخ وقاص

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص نے فیض حمید کے ساتھ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید کے خلاف بھی کاروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے.شیخ وقاص نے حامد میر کے پروگرام میں شرکت کےدوران مطالبہ کیا.
شیخ وقاص‌اکرم نے کہا فوج کے اندر احتساب کا بہترین نظام موجود ہے.مگر سابق آرمی چیف جنرل قمر باوجوہ کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہیے کیونکہ انھوں نے بھی برابر کا جرم کیا .

اپنا تبصرہ لکھیں