قاسم علی شاہ نے استعفی دے دیا

قاسم علی شاہ نے استعفی دے دیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)استاد اور موٹیوشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے چیرمین لاہور آرٹ کونسل سے استعفی دے دیا ہے۔نگراں حکومت نے قاسم علی شاہ کو لاہور آرٹ کونسل کا چیرمین نامزد کیا تھا۔
قاسم علی شاہ اچھے انداز سے آرٹ کونسل کو چلا رہے تھے اور بغیر کسی معاوضے کے ۔ چیرمین الحمرا آرٹ کونسل کو حکومت کی جانب سے ایک اعزازی گاڑی ملتی ہے اور کچھ بھی نہیں۔الحمرا کا چیرمین کوئی نوکری نہیں بلکہ ایک اعزازی سیٹ تھی جو میں نے لی یہ باتیں انھوں نے ڈیلی پوائنٹ کو انٹرویو کے دوران کہی تھی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کوشش کی کہ ادارے کو بہترین انداز میں چلایا ۔ادار ے کے بہت سے مسائل بھی ہیں جن میں بجٹ کا بہت ایشیو ہے۔مگر ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے رہا ہوں۔
انھوں نےیہ بھی کہا کہ اس سیٹ سے کوئی ذاتی مالی فائدہ نہیں اٹھایا ۔
اس خبر کو بھی پڑھیں
ان کے منہ دیکھیں 3 کلو تو کڑائی کھا جاتے ہیں
https://dailypointpk.com/en-ky-mouh-dekhain/

اپنا تبصرہ لکھیں