(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے تین دن کرایوں میں پچیس فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔
کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے لیے ہو گی۔ رعایت کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہو گا۔ یہ رعایت کرنٹ ٹکٹ پر ہو گی۔