Rape case grfitar gurad ko rahai mil gai

بچی کا مبینہ ریپ کیس گرفتار گارڈ کو رہا کر دیا گیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)لاہور کے نجی کالج میں بچی کا مبینہ ریپ پولیس نے گرفتار گارڈ کو رہا کر دیا ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کا واقعہ ثابت نہ ہونے پرگارڈ کو رہا کیا گیا ہے. تفصیلات کےمطابق لاہور میں نجی کالج مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادتی کے شبہے میں گرفتار سکیورٹی گارڈ کو رہا کردیا گیا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر اسے رہا کیا گیا ہے،سکیورٹی گارڈ کو سرگودھا سے گرفتار کیا گیا تھا۔دوسری جانب سوشل میڈیا مہم چلانے کے الزام میں ایف آئی اے نے 36افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سائبرکرائمز سرکل کےذرائع کےمطابق باقی لوگوں کے کردار کا تعین تفتیش کے دوران کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ لکھیں