امریکہ(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کی معروف شوبز اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اب تک شادی کیوں نہیں کی اس کا خود ہی جواب بتا دیا ہے.یمنیٰ زیدی نے امریکہ کی ریاست ڈیلاس میں ہیں جہاں وہ ڈرامہ تیرے بن کی مرکزی کاسٹ نے اپنے مداحوں سے ملاقات کی.
مرکزی کاسٹ میں اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے شرکت کی.تقریب میں موجود کسی نے سوال کیا کہ آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی جس کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ میں سخت مزاج کی ہوں اس لیے ابھی تک تنہا ہوں .
اس سے پہلے یمنیٰ زیدی نے بتایا تھا کہ مجھے آج تک براہ راست کسی لڑکے نے شادی کے لیے پرپوز نہیں کیا رشتے آتے ہیں مگر میرے مزاج کے مطابق نہیں .