(ڈیلی پوائنٹ)محکمہ ماحولیات نے لاہورکوسموگ سےپاک کرنےکے لیے کلاوڈسیڈنگ کےنام سےنیاپراجیکٹ تیار کر لیا۔ مصنوعی بارشوں کیلئےکلاوڈ سیڈنگ پراجیکٹ کیلئے فنڈ بھی طلب کر لیے گئے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ ماحولیات نےمنصوعی بارشوں کیلئے27کروڑروپےکا فنڈ مانگا ہے۔ حکام کے مطابق مصنوعی بارش کےکامیاب تجزبےکےبعدمزیدبارشیں کی جائیں گی۔