Smog naya hukm jari

وزیر اعلیٰ کا نیا حکم جاری

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) اسموگ کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایک نیا حکم جاری کر دیا ہے۔نئے اعلامیے کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بارش کی وجہ سے اسموگ ختم ہوگئی ہے اس لیے لاک ڈاؤن ختم کر رہے ہیں ساتھ ہی مارکیٹ معمول کے مطابق کھولیں گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں