Sonia hussain ka showbiz chorny ka irada ?

اداکارہ سونیا حسین نےشوبز چھوڑنے کا فیصلہ سامنے آگیا

(ڈیلی پوائنٹ)اداکارہ سونیا حسین نےشوبز چھوڑنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے. ان کاکہنا ہے کہ مجھے اداکاری کا شوق بھی نہیں ہے بس جیسے ہی کوئی اچھا انسان ملا شادی کر لوں‌گی. صحافی نے سوال کیا کہ شوبز میں کام جاری رکھے گی تو سونیا حسین نے کہا کہ میرے شوہر اگر شوبز چھوڑنے کا کہے گے تو شوبز مکمل طور پر چھوڑ دوں گی.
انہوں نے کہا کہ اب میں چاہتی ہوں کہ اپنی مرضی کے پروجیکٹس بناؤں اس لیے اب اداکاری میں بھی کم کم دکھائی دے رہی ہوں کیونکہ میں نے حال ہی میں پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھا ہے۔
واضح رہے کہ سونیا حسین نے فلم دیمک کے ذریعے پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھا ہے اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں