ممبئی(ڈیلی پوائنٹ)میرا شوہر صرف میرا ہے گووندا کی اہلیہ سنیتا نے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے. گوواندا نے بھی ایک تقریب میں کہا ہے کہ مجھے جتنی بھی کامیابی ملی اس میں میری ماں کا آشیرواد ہے. پیسہ کتنا بھی آجائے پہلی بیوی کی اہمیت کم نہیں ہوسکتی .
بھارتی اداکارکی بیوی سنیتا نے ایک تقریب میں فوٹوگرافرز کو مزاحیہ انداز میں کہا کہ میرا شوہر صرف میرا ہے کسی کو نہیں دوں گی. یاد رہے کہ اس سے قبل قیاس آرائیاں تھی کہ گووندا اور انکی اہلیہ میں طلاق ہو رہی ہے .سنیتا نے طلاق کے لیے مقامی عدالت سے رجوع بھی کر لیا ہے.

