قومی ٹیم کوبڑاد ھچکا،اہم کھلاڑی پہلے میچ سے آؤٹ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) ٹی 20 ورلڈ ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا گیا،آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوکر ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آؤٹ ہوگئے۔
کپتان بابر اعظم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عماد وسیم پہلا میچ نہیں کھیلیں گے مگر بقیہ میچز کیلئے پر امید ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ امریکا کیخلاف 6 جون کو کھیلے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں