tiktoker muneeb ko raha kr dia gya

ٹِک ٹاکر منیب کو رہائی مل گئی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)معروف ٹِک ٹاکر مینب کو 6 ماہ کی قید کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ ٹِک ٹاکر کو کورکمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھراؤ کرنے کے جرم میں گرفتار تھے۔


ان پر الزام تھا کہ انھوں نے عوام کو اکسایا اور جناح ہاؤس میں توڑپھوڑ کی اس لیے ان کو پولیس نے حراست میں لیا تھا ۔
اب خبر کے مطابق معروف ٹِک ٹاکر کو رہائی مل گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں