Usman dar ko umery py jany ki ijazat mil gai

لاہور ہائیکورٹ کا عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے عثمان ڈار کی درخواست نمٹاتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو شورٹی بانڈ دینے کی ہدایت کردی۔

اپنا تبصرہ لکھیں