Usman qadir ny cricket chorny ka faisla kr lia

پی سی بی کا رویہ افسوسناک عثمان قادر ے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پی سی بی کے رویہ افسوسناک ہے پاکستان کے کرکٹر عثمان قادر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے.عثمان قادر نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیے ایک بڑا اعزاز رہا .عثمان قادر نے اپنے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا پیغام جاری کیا.
کرکٹر نے کوچز، ساتھی کھلاڑیوں اور فینز کا شکریہ ادا کیاکہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا ایک بڑا اعزاز تھا،کوچز اور دوستوں کے تعاون کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے ہر قدم پر رہنمائی کی،مداحوں کی محبت اور حمایت ہمیشہ میرے ساتھ رہی.
یاد رہے کہ عثمان قادر کو نہ کھلانے کا شکوہ تھا جس پر انھوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا.

اپنا تبصرہ لکھیں