اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ نےبڑا حکم جاری کر دیا ہے۔
بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیر کو نگران وزیراعظم کو طلب کرلیا ہے۔بلوچ طلباء کیس میں وزیر اعظم کو حکم ہوا ہے کہ وہ عدالت میں حاضر ہو اور جواب دیں کہ بلوچ طلباء کہاں ہیں ان کو کیوں اٹھایا جار ہا ہے۔
یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل بلوچ طلبا نے اسلام آباد میں دھرنا بھی دیا مگر ان کے مطالبات پورے نہیں ہوئے۔