ممبئی(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کی معروف شوبز جوڑی کے درمیان بہت جلد علیحدگی ہونے والی ہےبھارت کے پنڈت نے بڑی پیشن گوئی کر دی ہے.پنڈت نے کہا کچھ بھی ہو یہ شادی زیادہ دنوں تک نہیں چلے گی.
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنڈت نے یہ پیشن گوئی معروف شوبز جوڑی ایشوریا اور ابھیشیک بچن کے متعلق کی ہے.بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک برس سے ابھیشیک اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں سرگرم ہیں جن پر جوڑے کی جانب سے تاحال کسی قسم کا ردعمل نہیں دیا گیا۔
یاد رہے کہ انت امبانی کی شادی پر بھی دونوں کی جوڑی نے شادی کی تقریب میں الگ الگ انٹری دی تھی.