لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) ذبردستی دوکانیں بند کرنے کا معاملہ وزیر اعلیٰ غصے میں آگئے سخت ترین نوٹس لے لیا۔تاجروں کی دکانیں زبردستی بند کرانے کے واقعات کی خبریں موصول ہونے کی صورت میں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے ہدایات فوری کر دی ہے جس پر عمل درآمد کروایا جائے۔
ڈی آئی جی آپریشنز کو دکانیں زبردستی بند کرانے سے روکنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔کسی کو بھی تاجروں کو کاروبار کرنے سے روکنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی محسن نقوی نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
تاجر برادری کو جمعہ کے روز کاروبار کرنے کی مکمل آزادی ہے ۔