(ڈیلی پوائنٹ)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے لیے خوشخبری دے دی، لاہور ایف آئی اے امیگریشن نے دو کے بجائے ایک ہی کاونٹرز سے مسافروں کی امیگریشن ہوگی۔
لاہور مسافروں کی سہولت کے لیئے ایک کاونٹر کر دیا گیا۔ لاہور بیرون ممالک جانے والے مسافر پہلے ایک کاونٹر سے امیگریشن کرانے کے بعد فائنل کاونٹر سے بھی چیکنگ کراتے تھے ۔ لاہور فائنل کاونٹر پر رش لگ جاتا اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ لاہور ایف آئی اے نے اب ایک ہی کاونٹر سے کلیرنس کر دی ہے۔ لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آج سے عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔