ameer balaj ky dost ko griftar kr lia gia

امیر بالاج ٹیپو کے دیرینہ دوست احسن شاہ کو گرفتار کر لیاگیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)امیر بالاج ٹیپو کے دیرینہ دوست احسن شاہ کو گرفتار کر لیاگیاسی آئی اے لاہور نے امیر بالاج ٹیپو کے دیرینہ دوست احسن شاہ کو مقتول کی ریکی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ۔
امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، سی آئی اے نے امیر بالاج کے دیرینہ دوست احسن شاہ کو مقتول کی ریکی دینے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق احسن شاہ قتل کے وقت پاکستان میں موجود نہیں تھا لیکن اس نے سعودی عرب سے ملزمان کو ریکی دی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں