پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 288 روپے 49 مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ رکن کور کمیٹی انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی ڈاکٹر خرم خورشید نےبتایا کہ 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر پاکستان کا پہلا مزید پڑھیں

حکومت کیلئے نئی مشکل، پی ٹی آئی کاکسانوں کے احتجاج میں شامل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ گندم کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نے پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے

کراچی (ڈیلی پوائنٹ) بھارتی ٹیلی وژن کی نامور اداکارہ کرشنا مکھرجی نے انڈین پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات عائد کردیئے۔ ایک تازہ بیان میں اداکارہ نے بتایا کہ ٹی وی سیریل ’شبھ شگن‘ کے پروڈیوسر کندن سنگھ نے ان کو مزید پڑھیں

اے ایس پی شہر بانو نقوی پیادیس سدھار گئیں

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )مشتعل ہجوم کے چنگل سے خاتون کو بحاظت نکالنے والی باہمت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شہر بانو نقوی رخصت ہوکر اپنے پیا دیس سدھار گئیں۔ رخصتی اور ولیمے کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

بھابھی پرتشدد کاالزام ،جیل کی یاترا،شادی کے روز دلہا رہا

کراچی(ڈیلی پوائنٹ )شادی والے روز پولیس نے دلہا کو گرفتار کر لیا، جس کے خلاف جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ہوا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو بھابھی پر تشدد کے الزام میں درج مقدمے میں شادی مزید پڑھیں

میپکو کابغیر رشوت کے تاریں ٹھیک کرنے سےانکار،سپارکنگ سے لاکھوں روپے کی تیار کھڑی گندم جل کرخاکستر

ملتان( ڈیلی پوائنٹ) وہاڑی کے نواحی گاؤں کوٹ سادات میں ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی (میپکو) کے اہلکاروں نے رشوت کے بغیر تاریں ٹھیک کرنے سے انکار کیا تو مقامی کسان کا گندم کا مثالی پلاٹ جل گیا۔ حاجی اصغر علی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا رضوان کوتمام ایونٹس،میچز میں سپورٹ کرنے کافیصلہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے کہا ہے کہ تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی۔ لاہور میں کراٹے کومبیٹ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے رضوان علی کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں