پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش فرسٹ منسٹر کے عہدے سے مستعفی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستانی نژاد اسکاٹش حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اپنے بیان میں حمزہ یوسف کا کہنا تھا کہ نئے چیف منسٹر کے انتخاب تک ذمہ داریاں ادا کرتا رہوں گا۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کووزیر خزانہ سے بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) سابق وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ایک نیا عہد ہ مل گیا، وزیراعظم شہبازشریف نے ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا ۔ شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ مزید پڑھیں

نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سینئر سیاستدان چل بسے

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) قائد ن لیگ میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سینئر سیاستدان افضل تارڑ انتقال کر گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن پارٹی کے مرکزی رہنما افضل تارڑ کی وفات مزید پڑھیں

میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوا تو بہت سی شادیاں ٹوٹ جائیں گی، متھیرا

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کی بولڈ اور بے باک ماڈل، اداکارہ و میزبان متھیرا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر کسی دن ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )برطانیہ میں 8 لڑکیوں سے جنسی زیادتیوں میں ملوث 24 درندہ صفت افراد کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جنسی زیادتیوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے علاقے ویسٹ یارکشائر مزید پڑھیں

وائٹ اورریڈ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز مقرر

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ چیئرمین پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کیلئے آمادہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلمشنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔ زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے مزید پڑھیں