بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہو جائیں تیار

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) بجلی صارفین27 ارب روپے کے مزید اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار ، نیپرابجلی2روپے94پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نےدرخواست مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد مزید پڑھیں

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ اوپن

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم مزید پڑھیں

کیاراایڈوانی کاسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنے کاانکشاف

کراچی ( ڈیلی پوائنٹ )بالی وڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنے کے کام کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جس کی وجہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کی توقع ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہوکر 107.16 ڈالر مزید پڑھیں

دوران پرواز پائلٹ نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو پروپوز کردیا

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )پولینڈ میں ایک پائلٹ نے پرواز کے دوران اپنی ساتھی فلائٹ اٹینڈنٹ کو پروپوز کرکے اُس کے ساتھ ساتھ مسافروں کو حیران کردیا۔ کیپٹن کانریڈ ہینک نے پرواز کے دوران مائیکروفون سنبھالا اور مسافروں سے مخاطب ہوا۔ مزید پڑھیں

عوام کیلئے بری خبر،نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ضلعی حکومت کا نمائندہ عدالت مزید پڑھیں

معروف شاعر چل بسے

کراچی ( ڈیلی پوائنٹ)معروف شاعر رخسار ناظم آبادی کو اللہ کی مشیت اور تقدیر پر مطمئن دلوں اور نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ مملکت بحرین اردو کے معروف شاعر رخسار ناظم آبادی کا گزشتہ شب انتقال ہوا۔ مزید پڑھیں