علی ظفر کا عطاء اللّٰہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ پہلا سرائیکی گانا ریلیز

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے مداحوں کو عید کا تحفہ دے دیا۔ علی ظفر نے اپنے وعدے کے مطابق چاند رات کو لیجنڈری گائیک عطاء اللّٰہ عیسیٰ خیلوی کے ساتھ اپنا مزید پڑھیں

حکومت کا گورنر ہاؤس عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاؤس ہر خاص و عام کیلئے کھلا رہے گا، لوگ مزید پڑھیں

بالی ووڈاداکارہ ایشوریہ کا طلاق کیلئے عدالت سے رجوع

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی بیٹی پلے بیک گلوکارہ ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اور فلم پروڈیوسر دھنوش اور مزید پڑھیں

شوال کا چاند نظر آگیا ،ملک بھر میں عید الفطر کل ہوگی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں جاری ہیں، جہاں انہیں ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی مزید پڑھیں

کراچی میں چاند نظر آگیا، شہادتیں موصول

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ مولانا محمد احمد سلفی نے کہا کہ کراچی سے 4 شہادتیں موصول مزید پڑھیں

کسانوں کیلئے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کسانوں کے لیے عید کا تحفہ، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار کرلیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے زرعی پیکیج مزید پڑھیں

کے پی میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(ڈیلی پوائنٹ) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے دور دراز علاقوں کے مریضوں کی سہولت اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں لوگوں کو بڑے اسپتالوں تک پہنچانے کے لیے ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ متعلقہ مزید پڑھیں