(ڈیلی پوائنٹ) ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ، پنجاب حکومت نےفیسوں کی مد میں پارٹنرسکولوں کو 3 ماہ سے ادائیگیاں نہ کیں.تین ماہ سے ادائیگیاں نہ ملنے کے باعث پیف سکولز شدید مالی بحران کا شکار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 272 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ) لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رولنمبرسلپ جاری کردی۔ رواں سال امتحان میں 1لاکھ 67 ہزار امیدوار شرکت کریں گے۔ انٹرپارٹ ون کے امتحان کیلئے 567 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئےگئے۔ امتحان میں 97ہزارلڑکیاں اور 59 ہزار لڑکے شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پروفیشنل ڈگریز کی ایکولنس ، سروس رولز میں ترامیم کا معاملہ،خواتین اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ انتظامی افسران تربیت یافتہ اور میرٹ پر تعینات ہوں گے۔ سکول کونسل کو مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے پاکستان میں آسٹریا کی سفیر اینڈریا وک کی ملاقات ہوئی ہے، جس میںپنجاب کو درپیش تعلیمی چیلنجز، مسائل اور ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم نے آسٹرین سفیر کو مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پرنئی تعیناتیوں کی راہ ہموار کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےاہم تعیناتیوں میں 65سال تک عمرکی حد ختم کردی گئی۔ تعیناتیوں میں پی ٹی آئی دورحکومت کی پالیسی مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی 3 روز کیلئے بند رہے گی.یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء کو فوری طور پر ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔ رجسٹرار محمد آصف کیجانب سے جاری مراسلہ کے مطابق یونیورسٹی مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) وزیر داخلہ کے احکامات پر اوور بلنگ پر کاروائیاں شروع کر دی گئی۔ ایف آئی اے نے لیسکو کے تین مزید افسران کو طلب کر لیا۔ ایف ائی اے نے لیسکو سینٹرل ، نارتھ اور قصور کے سپریٹینڈینٹ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیئن انفرا اسٹرکچر بینک کے صدر جن لیکن سے ملاقات ہوئی ہے جس میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا طویل مدتی قرض پروگرام کرنا چاہتا ہے ۔ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے لیے خوشخبری دے دی، لاہور ایف آئی اے امیگریشن نے دو کے بجائے ایک ہی کاونٹرز سے مسافروں کی امیگریشن ہوگی۔ لاہور مسافروں کی سہولت کے لیئے ایک مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سول آرمڈ فورسز مزید پڑھیں