(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کاسردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ سردار سلیم حیدر کا بطور گورنر پنجاب آج رات نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ سردار سلیم حیدر خان 1970ء میں ضلع اٹک کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 272 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ) آئرلینڈ اور انگلینڈ کےخلاف ٹی 20سیریز،قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ سلیکشن کمیٹی کی کھلاڑیوں کو آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ قومی کرکٹ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) متحدہ عرب امارات میں پروازوں کے لئے موسم موزوں قرار دے دیا ہے۔ مقامی ہوا باز انتظامیہ کی جانب سے فضائی آپریشن بحال کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق قومی ا یئر لائن پی ائی اے کی پروازیں مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ قومی ٹیم 2ٹیسٹ،3ون ڈے انٹرنیشنل اور 3ٹی 20انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔ پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ اتریں گی۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق 24مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) لاہور کے شہریوں کیلئے خوشخبری،جلد عوام کیلئے الیکٹرک بسیں دستیاب ہوں گی۔ پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی لاہورمیں الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پروجیکٹ کیلئے کوشاں ہیں۔ الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پروجیکٹ کیلئے 27 بسوں کی خریداری کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت گندم کےکاشتکاروں کوقرض دےگی۔ گندم کی مدمیں نقصان اٹھانیوالے 5لاکھ کسانوں کو75 ارب کاقرض دیا جائیگا۔ حکام کے مطابق فی ایکڑپر کسان کو 30 ہزار روپے دیئےجائیں گے۔ کسانوں کو دیا جانے والا قرض سود فری مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) سرکاری سکولوں میں سال 2024 میں گزشتہ سال کی نسبت کم اینرولمنٹ ہوئی ہے۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکول سربراہان کی جواب طلبی کرلی ہے۔ 263سکول سربراہان کو کم اینرولمنٹ پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تحریری جواب مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) لاہورسمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں ماحولیاتی سوسائٹی کے قیام کا حکم دے دیا ہے۔ سوسائٹیز ماحولیاتی معاشروں کی تخلیق ،سموگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے گی۔ ماحولیاتی سوسائٹی کا سربراہ تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) انسداد پولیو مہم کا پانچواں روز،ابتک 16 لاکھ 70 ہزار 852 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائےگئے۔ چوتھے روز 4 لاکھ 14 ہزار 135 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے مطابق مزید پڑھیں