عید الاضحی کیلئے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری

(ڈیلی پوائنٹ) عید الاضحی کیلئے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ میٹروپولیٹین کارپوریشن کا اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسلام آباد میں 3 بڑی اور 3 چھوٹی مویشی منڈیاں لگائی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری جمعہ کو لاہور پہنچیں گے

(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمن بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری جمعہ کو لاہور پہنچیں گے۔بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر سردار سلیم حیدر خان کی حلف برداری کی تقریب میں مزید پڑھیں

پنجاب کے ہونہار طلبا و طالبات کو سکالرشپ  دینے کا منصوبہ تیار

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب کے ہونہار طلبا و طالبات کو سکالرشپ  دینے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ پنجاب میں وزیر اعلی پنجاب انٹرنیشنل سکالرشپ پروگرام شروع کیا جائے گا ۔بین الاقوامی سکالرشپ پروگرام پر 26 ارب روپے کے خرچ کیے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کاسرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسلز بنانے کا اعلان

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کاسرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسلز بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ کونسلز کامقصد ہم نصابی سرگرمیوں کا فروغ ،طلبہ میں قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرنا ہے۔ سکول کونسلز صدر،نائب صدر، جنرل ، فنانس سیکرٹری ،نمائندگان پر مشتمل مزید پڑھیں

ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کےلئے بڑا ریلیف مل

(ڈیلی پوائنٹ) ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کےلئے بڑا ریلیف مل گیا۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کیلئے بڑاریلیف مل گیا۔ روڈ ٹیسٹ میں فیل امیدوار 42 دن کی بجائے 15 دن بعددوبارہ ٹیسٹ مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی عازمین حج کے لیے سفری ہدایات جاری

(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے عازمین حج کے لیے سفری ہدایات جاری کردیں۔تمام عازمین حج کے پاس ذاتی سمارٹ فون ہونا لازمی قرار ہے۔ ہدایات کے مطابق تمام عازمین لاہور سے روانگی سے قبل نسک موبائل ایپ لازمی انسٹال مزید پڑھیں