پنجاب حکومت کاناجائزاسلحہ رکھنےوالوں کیخلاف سزائیں سخت کرنےکافیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کاناجائزاسلحہ رکھنےوالوں کیخلاف سزائیں سخت کرنےکافیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ داخلہ نےپنجاب حکومت کےحکم پرسزائیں سخت کرنےکی سمری ارسال کردی۔ پستول اوراین پی بی ریوالوررکھنےپر7سال قید،10لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ کلاشنکوف رکھنے پر 20لاکھ روپےجرمانہ اور10سال تک مزید پڑھیں

وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت چینی کی خریداری کے لیے اقدامات

(ڈیلی پوائنٹ) وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت چینی کی خریداری کے لیے اقدامات، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے45 ہزارمیٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھول دیا۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق چینی کی کم سےکم فی کلو بولی141روپے20 پیسےموصول ہوئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا نگران دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس

(ڈیلی پوائنٹ) وفاقی کابینہ نےنگران دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی وزارت فوڈسیکیورٹی کونگران دورمیں گندم کی درآمد کامعاملہ دیکھنےکی ہدایت کی ہے۔ نگران دورمیں گندم کی درآمد کی وجوہات کا پتہ مزید پڑھیں

انڈرگریجوایٹ پروگرام میں داخلوں کیلئے پنجاب یونیورسٹی کیجانب سے رجسٹریشن کا عمل جاری

(ڈیلی پوائنٹ) 100 سے انڈرگریجوایٹ پروگرام میں داخلوں کیلئے پنجاب یونیورسٹی کیجانب سے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ رجسٹریشن 17 مئی تک جاری رہے گی۔ داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد 9 جون کو لیا جائے گا۔ یونیورسٹی انتظامیہ رواں سال مزید پڑھیں

چیئرمین لاہوربورڈنقل مافیااورجعلی امیدواروں کےخاتمےکیلئے متحرک

(ڈیلی پوائنٹ) چیئرمین لاہوربورڈنقل مافیااورجعلی امیدواروں کےخاتمےکیلئے متحرک،ہائرسیکنڈری پارٹ ٹو امتحانات میں اصل امیدوارکی جگہ امتحان دینےوالانوجوان پکڑا گیا۔ سوکس کےامتحان کےدوران سپرنٹنڈنٹ نےدوران چیکنگ جعلی امیدوارکوپکڑ لیا۔ پنجاب کالج فاربوائزڈی ایچ اےکیمپس کےسپرنٹنڈنٹ نےکارروائی کی۔ جعلی امیدوار محمد احسان مزید پڑھیں

رواں ماہ بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہونے کے امکانات

(ڈیلی پوائنٹ) رواں ماہ بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہونے کے امکانات،ملک بھر میں بارشوں کا درمیانی سلسلہ جاری رہنے کاامکان ہے۔ ترجمان کے مطابق کسانوں کو گندم کے لیے حفاظتی اقدامات کرنے ہوں گے۔ طوفان اور ژالہ باری سے مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کی نجکاری کامعاملہ،کمیٹی قائم

(ڈیلی پوائنٹ) حکومت کی جانب سےسرکاری اداروں کی نجکاری کامعاملہ،پیپلزپارٹی نےحکومت کیساتھ نجکاری معاملات دیکھنےکیلئےکمیٹی قائم کردی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکمیٹی کی منظوری دےدی۔ کمیٹی میں شیری رحمان، سید نوید قمر اور سلیم مانڈی والا کو شامل کیا گیا۔

پنجاب حکومت کا وائلڈ لائف سروے کرانے کافیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت نے وائلڈ لائف سروے کرانے کافیصلہ کر لیا۔ پرائیویٹ فرم سے سروے کرانے کیلئے30 کروڑ کے اخراجات ہونگے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے احکامات پر سروے کا فیصلہ کیا گیا۔ سروے کے نام پر 6 مزید پڑھیں