Boxer amir khan captain ban gye

باکسر عامر خان کیپٹن بن گئے

راولپنڈی (ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کے معروف باکسر عامر خان نے کیپٹن کی وردی پہن لی.برٹش پاکستانی باکسر عامرخان نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے۔انھوں نے کہا کہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والا پاکستان کا پہلا شخص ہوں جسے یہ اعزاز ملا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں