Bushra bibi ki tosha khana case main Zamant manzor

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی ہے. اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کی۔
عدالت نے بشری بی بی کی ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں پر کے عوض منظور کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں