Pakistan stock exchange mein phr new record ban gia

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا۔دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 73 ہزار 300 کی سطح عبور کر گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں