9may ky sohda ko kharj e Tahseen pm khasosi taqreeb ka inaqaad kry gy

وزیراعظم کا 9 مئی کو شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کے انعقاد کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک بڑی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

Islambad mein dafa 144 nafiz

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، ترجمان پولیس

(ڈیلی پوائنٹ)ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہے۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کسی بھی غیرقانونی ریلی یا احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دے گی، خلاف ورزی کرنے مزید پڑھیں

Kia bushra bibi ko adayala jail montqil kia jy ga faisla aj ho ga

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ بشریٰ بی بی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ نے گندم درآمد کاذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کوقراردےدیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سابق نگران وزیر اعظم و سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے نگران حکومت کے دور میں ملک میں گندم کی درآمد کےحوالے سے وضاحت کرتے ہوئےکہا ہےکہ گندم کی درآمد اگرگناہ ہے تو یہ گناہ 2019 میں پی مزید پڑھیں

امریکا کاسعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پرردعمل سامنےآگیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )امریکا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں اور اسے سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی انتخابات سے مزید پڑھیں

شوہر کو باندھ کر جسم کے مخصوص حصے جلانے اور کاٹنے والی جلاد بیوی گرفتار

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور سے پولیس نے ایک خاتون کو اس کے شوہر کی شکایت پر گرفتار کیا ہے، خاتون کے شوہر کا الزام ہے کہ بیوی نے اس کے ہاتھ پیر باندھے، جلتے ہوئے سگریٹ مزید پڑھیں

فاسٹ ٹریک پاسپورٹ بنوانے کی فیسوں میں بڑا اضافہ

کراچی(ڈیلی پوائنٹ )پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ فیس کا اطلاق آج (بدھ) سے ہوگا۔ ڈائریکٹریٹ جنرل، امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے فاسٹ ٹریک کیٹیگری پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا، نئے آرڈر کے مزید پڑھیں