yasmeen rahid ko rahi mil gai

9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں یاسمین راشد کو رہائی مل ہی گئی

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی 9 مئی کو مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ( ڈیلی پوائنٹ) پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد کردیا، رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک نے میر سرفراز بگٹی کے لئے وزیراعلیٰ کے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے۔ سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی کےنام کی منظوری مزید پڑھیں

molana fazal ur rehman aur nawaz sharif ki molaqat

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنے کی دعوت دیدی۔ نواز شریف نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے مزید پڑھیں

imran riaz ko aik moqdma mein griftar kr lia gia

زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پولیس نے عمران ریاض کو زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ اور سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کر لیا۔پولیس نے عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کی استدعا کے لیے انسدادِ دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

ali ameen kpk ky new cm bn gy

علی امین گنڈا پور کے پی کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

پشاور(ڈیلی پوائنٹ)علی امین گنڈا پور بھاری اکثریت سے خیبر پختونخوا کے 22 ویں قائد ایوان منتخب ہو گئے۔ نو منتخب اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں خیبر پختونخوا کے 22 ویں قائد ایوان کے لیے مزید پڑھیں

مولانا کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

مولانا فضل الرحمان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے رانا ثناء اللہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، مولانا صاحب کو کھونا نہیں چاہتے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں