وزیراعظم کاالیکشن کب ہوگا،کتنےووٹ درکار؟شیڈول جاری

اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔ وزیراعظم کیلئے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کادھمکا، سیاسی پارٹی بنانے کااعلان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد حاقان عباسی نے الیکشن 2024 میں حصہ نہ لیتے ہوئے ن لیگ سے راہیں جدا کرنے کے بعد نئی مزید پڑھیں

کھلاڑیوں نے کپتان کی ایوان میں موجودگی یقینی بنادی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں آج حلف برداری کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کے حمایتی ارکان نے جماعت کے اسیر بانی عمران خان کی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنا لیا۔ مزید پڑھیں

khawaj asif ny qwmi assembly mein gari lehra di

خواجہ آصف کے قومی اسمبلی میں گھڑی لہرانے پر ہنگامہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران کھڑی لہرا دی. تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے مزید پڑھیں

suni aythad ky babar speaker kpk montkhib

سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب

پشاور(ڈیلی پوائنٹ)سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی 89 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہو رہا ہے، اسپیکر کے عہدے کے لیے ووٹنگ کے بعد گنتی مکمل مزید پڑھیں