لاہور(ڈیلی پوائنٹ )محکمہ داخلہ نے ضمنی انتخابات میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کر دی۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں ہوم ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2699 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ) تعلیمی اداروں کی غفلت کےباعث داخلے سے محروم امیدوراں کو خصوصی چانس مل گیا۔ چیئرمین لاہور بورڈ نے 300امیدواروں کو امتحانات میں شرکت کی اجازت دے دی۔ چیئرمین کے بروقت اقدام سے طلبا اپنا داخلہ جمع کروا کر مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) ضمنی الیکشن میں دفعہ144نافذکرنےکے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری ملک نجی اللہ نےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ہے۔ درخواست میں وفاق ، پنجاب حکومت ، الیکشن کمیشن،ہوم سیکرٹری کو فریق بنایا گیا۔ ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)سکولوں کے بجلی کے بل میں 100 گناہ اضافہ کے باعث سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول سولرازیشن منصوبہ کا آغاز کردیا۔ منصوبہ کے تحت سرکاری سکولوں کو مرحلہ وار سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) ضمنی انتخابات کیلئےالیکشن ٹریننگ سےغیرحاضراساتذہ کیخلاف کارروائی کاحکم دے دیا گیا۔ صوبائی الیکشن کمیشن نےغیرحاضراساتذہ کی فہرست ایجوکیشن اتھارٹی لاہورکوبھجوا دی ہے۔ اساتذہ کی غیرحاضری کی وجہ سے ایجوکیشن اتھارٹی کوپولنگ عملہ پوراکرنےمیں مشکلات کا سامنا ہے۔ ایجوکیشن مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا۔ میچ شام ساڑھے سات بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ صرف 2 گیندوں تک ہی محدود مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) لاہور میں اراکین صوبائی اسمبلی کے ہاسٹل کی تعمیر پر لاگت 20 کروڑ روپے بڑھ گئی۔ذرائع کے مطابق منصوبے پر غیر معمولی تاخیر سے لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔ منصوبے میں تاخیر اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے میٹریل مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) ای چالاننگ کےڈیفالٹرزسےوصولی کیلئےلائحہ عمل تیار کر لیا گیا۔ کئی سالوں سےشہرمیں22لاکھ سےزائدای چالانزابھی تک ادانہیں کئے گئے ہیں۔ اڑھائی ارب سےزائدکےچالانزکی رقم وصولی کیلئےٹریفک وارڈنزکی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔حکام کے مطابق ای چالانز نادہندگان مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)سرکاری ہسپتالوں کےمریضوں کی زندگیوں سےکھیلنے والےانٹرنیزکیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی شعبے کےپیرامیڈیکل ،نرسنگ کالجوں کےطلباکی انٹرن شپ پر پابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کی جانب سے پابندی عائد مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر سے متعلق ہمارے ہاں کوئی بات نہیں ہوتی، اگر یہ غداری نہ کرتے تو بانی پی مزید پڑھیں