سرکاری ہسپتالوں کےمریضوں کی زندگیوں سےکھیلنے والےانٹرنیزکیخلاف سخت ایکشن

(ڈیلی پوائنٹ)سرکاری ہسپتالوں کےمریضوں کی زندگیوں سےکھیلنے والےانٹرنیزکیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی شعبے کےپیرامیڈیکل ،نرسنگ کالجوں کےطلباکی انٹرن شپ پر پابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کی جانب سے پابندی عائد کی گئی۔
غیر مجاز ،غیر مطلقہ سٹاف ادویات چوری ،آپریشن ٹھیٹرز میں ٹک ٹاک بنانے میں بھی ملوث ہیں۔احکامات پر عملدرآمد نہ کرانے والے ایم ایس ،سی ای اوز کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں