لاہور میں عوامی نمائندوں کے لیے لگثری کمروں کی تعمیر کا منصوبہ

(ڈیلی پوائنٹ) لاہور میں اراکین صوبائی اسمبلی کے  ہاسٹل کی تعمیر پر لاگت 20 کروڑ روپے بڑھ گئی۔ذرائع کے مطابق منصوبے پر غیر معمولی تاخیر سے لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔ منصوبے میں تاخیر اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے میٹریل مزید پڑھیں

ای چالاننگ کےڈیفالٹرزسےوصولی کیلئےلائحہ عمل تیار

(ڈیلی پوائنٹ) ای چالاننگ کےڈیفالٹرزسےوصولی کیلئےلائحہ عمل تیار کر لیا گیا۔ کئی سالوں سےشہرمیں22لاکھ سےزائدای چالانزابھی تک ادانہیں کئے گئے ہیں۔ اڑھائی ارب سےزائدکےچالانزکی رقم وصولی کیلئےٹریفک وارڈنزکی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔حکام کے مطابق ای چالانز نادہندگان مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں کےمریضوں کی زندگیوں سےکھیلنے والےانٹرنیزکیخلاف سخت ایکشن

(ڈیلی پوائنٹ)سرکاری ہسپتالوں کےمریضوں کی زندگیوں سےکھیلنے والےانٹرنیزکیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی شعبے کےپیرامیڈیکل ،نرسنگ کالجوں کےطلباکی انٹرن شپ پر پابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کی جانب سے پابندی عائد مزید پڑھیں

Imran ismail gdar shahkas ha

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر کو غدار قرار دیدیا

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر سے متعلق ہمارے ہاں کوئی بات نہیں ہوتی، اگر یہ غداری نہ کرتے تو بانی پی مزید پڑھیں

soler panel lgwany ky liye buri khabar

سولر پینلز سے تابکاری کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کردیا

(ڈیلی پوائنٹ)ماہرین نے سولر پینلز سے تابکاری کا خدشات کے پیش نظر عوام کو خبردار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں بارشوں اور ژالہ باری سے سولر پینلز کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے اور ان سے زہریلا مزید پڑھیں