لاہور(ڈیلی پوائنٹ) ملک سے اسمگلنگ اور گوشت کی بے تحاشا ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوشت کے کاروبار سے منسلک تاجروں کا کہنا ہے کہ ملک سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2702 خبریں موجود ہیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ) ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)آج ملک بھر میں 21 رمضان یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم علیؓ کی مناسبت سے ملک بھر میں مجالس برپا کی جائیں گی اور جلوس نکالے جائیں گے۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں
پشاور(ڈیلی پوائنٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کے لیے علیحدہ کمرہ مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گورنرخیبرپختونخوا غلام علی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ملاقات ہوئی جس میں خواجہ مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پاکستانی معروف موسیقارو گلوکار ساحر علی بگا نے سرکاری ایوارڈ یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کو درندہ صفت انسان کے ساتھ ساتھ منافق بھی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ساحر علی بگا ایک شاندار موسیقار ہیں مزید پڑھیں
کوئٹہ( ڈیلی پوائنٹ) بہتر مستقبل کے خواب نے ایک اور خاندان کی زندگی نگل لی، یورپ جانے کی کوشش میں پاکستانی جوڑا 4بچوں سمیت ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ رشتہ داروں نے اپنے پیاروں کو استنبول میں سپرد خاک کردیا۔ مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو دہشت گردی کی تین دفعات کے تحت 5، 5 سال قید اور اوردس دس ہزار روپے جرمانے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )منفرد پیدائش کی خبر نے ایک بار پھر صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔اکثر جب جڑواں بچے پیدا ہوتے ہیں تو ان کی پیدائش میں منٹوں کا وقفہ ضرور آتا ہے، تاہم ایک ایسی خاتون بھی ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ بجلی مہنگی ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں پیٹرول کی فی مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ )مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو ہمارے سیارے یعنی زمین کو اپنی لپیٹ میں لینے کے لیے تیار ہے، اس سورج گرہن کے دوران خوفناک اندھیرے کے چھا جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں