Mosam behar mien 60 million darkat lagay gy

موسم بہار کے دوران 60 ہزار سائٹس پر 18 ملین پودے لگائیں گے مریم اورنگزیب

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں موسم بہار کے دوران 60 ہزار سائٹس پر 18 ملین پودے لگائیں گے۔مریم اورنگزیب نے جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

Ghar mein murgia palny ky khilaf high court mein darkhwast dair

گھر میں مرغیاں پالنے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی (ڈیلی پوائنٹ)سندھ ہائی کورٹ نے گھر میں مرغیاں پالنے کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے۔عدالتِ عالیہ نے گھر میں مرغیاں پالنے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سندھ ہائی مزید پڑھیں

پاکستان کاایئر کوالٹی عالمی معیار سے 1400 فیصد بدتر ، بھارت سے بہتر

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کی ایئر کوالٹی عالمی معیار سے 1400 فیصد بدتر ہونے کے باوجود بھارت سے بہتر ہے۔اب تک صرف 7 ممالک عالمی ادارہ صحت کے طے کردہ معیارات کے تحت گاڑیوں کے زہریلے دھویں پر قابو پاکر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کابینہ سمیت تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ نے تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

رمضان میں ایل پی جی تیسری بارمہنگی ، گھریلوسلنڈر4200روپے کاہوگیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ماہ رمضان میں تیسری بار لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں میں ازخود 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ رمضان المبارک میں شتر بے مہار کی طرح بڑھتی مہنگائی سے عوام مزید پڑھیں

Shehla raza ky liye Tarikh ka bara ayzaz

پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کانگریس کا اجلاس گزشتہ روز کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ پی ایچ ایف کانگریس اجلاس مزید پڑھیں

Senot intkhabat murad saeed azam sawati ky kaghzat e namzdgi mostrad

سینیٹ الیکشن کےلیے سابق وفاقی وزراء مراد سعید، اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)سینیٹ الیکشن کےلیے سابق وفاقی وزراء مراد سعید، اعظم سواتی اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سینٹ انتخابات کے لئے خیبر پختونخوا سے جنرل کے 25 امیدواروں میں سے 16 کاغذات مزید پڑھیں

Pm ki zair e sadart fedral cabinet ka ijlas aj ho ga

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا جس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں ملکی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا جبکہ آئی ایم مزید پڑھیں